Upgrade Your Kitchen with Our Electric Stoves

Shop all

اگر آپ بھی بار بار گیس بند ہونے سے پریشان ہیں تو ابھی ہمارا الیکٹرک چولہا خریدیں

Shop now

Products

Electric Stove & Hot Plate (Double)

Electric Stove & Hot Plate (Double)

Electric Stove & Hot Plate (Double)

Sale price  Rs.3,999.00 PKR Regular price  Rs.5,500.00 PKR
Electric Stove & Hot Plate (Single)

Electric Stove & Hot Plate (Single)

Electric Stove & Hot Plate (Single)

Sale price  Rs.2,999.00 PKR Regular price  Rs.3,999.00 PKR

ایزی پیسہ یا جاز کیش سے ادائیگی کرنے پر 10٪ کا ڈسکاؤنٹ حاصل کریں۔

Cooking in the kitchen

اکثر پوچھے جانے والے سوالات

ڈسکاؤنٹ کیسے مل سکتا ہے؟

اگر آپ آن لائن ادائیگی کرتے ہیں تو آپ کو 10 فیصد ڈسکاؤنٹ ملتا ہے۔

کیا یہ چولہا واپس ہو سکتا ہے؟

جی بالکل۔ اگر چولہے میں کوئی مسئلہ ہو تو آپ ہمارے دیے گئے نمبر پر کال کر کے مزید معلومات حاصل کر سکتے ہیں۔

میرا آرڈر کتنے دن میں ملے گا؟

اگر آپ آن لائن ادائیگی کرتے ہیں تو 3 دن میں پارسل مل جاتا ہے۔
اگر آپ کیش آن ڈیلیوری پر آرڈر کرتے ہیں تو 5 دن میں پارسل مل جاتا ہے۔

کیا ڈیلیوری کے کوئی چارجز ہیں؟

نہیں، ہماری ڈیلیوری بالکل مفت ہے۔

کیا چولہے کی کوئی وارنٹی ہے؟

جی ہاں، اس چولہے کی 1 سال کی وارنٹی ہے۔